^
حزقی ایل
اللہ کے رتھ کی رویا
حزقی ایل کی بُلاہٹ، طومار کی رویا
میری قوم کو آگاہ کر!
یروشلم کا محاصرہ
یروشلم کے خلاف تلوار
بلندیوں پر مزاروں کی عدالت
ملک کا بُرا انجام
رب کے گھر میں بُت پرستی کی رویا
یروشلم تباہ ہو جائے گا
رب اپنے گھر کو چھوڑ دیتا ہے
اللہ کی یروشلم کے بزرگوں کے لئے سخت سزا
اللہ اسرائیل کو بحال کرے گا
رب یروشلم کو چھوڑ دیتا ہے
نبی سامان لپیٹ کر جلاوطنی کی پیش گوئی کرتا ہے
ایک اَور نشان: حزقی ایل کا کانپنا
اللہ کا کلام جلد ہی پورا ہو جائے گا
جھوٹے نبی ہلاک ہو جائیں گے
اللہ بُت پرستی کا مناسب جواب دے گا
صرف راست باز ہی بچے رہیں گے
یروشلم انگور کی بیل کی بےکار لکڑی ہے
یروشلم بےوفا عورت ہے
توبھی رب وفادار رہے گا
انگور کی بیل اور عقاب کی تمثیل
ہر ایک کو صرف اپنے ہی اعمال کی سزا ملے گی
اسرائیلی بزرگوں پر ماتمی گیت
اسرائیل کی مسلسل بےوفائی
اللہ اپنی قوم کو واپس لائے گا
جنگل میں آگ لگنے کی تمثیل
رب اسرائیل کے خلاف تلوار چلانے کو ہے
دو راستوں کا نقشہ، بابل کے ذریعے یروشلم کی تباہی
عمونی بھی تلوار کی زد میں آئیں گے
یروشلم خوں ریزی کا شہر ہے
اسرائیلی قوم بھٹی میں دھات کا مَیل ہے
پوری قوم قصوروار ہے
بےحیا بہنیں اہولہ اور اہولیبہ
یروشلم آگ پر زنگ آلودہ دیگ ہے
بیوی کی وفات پر حزقی ایل ماتم نہ کرے
عمونیوں کا ملک اُن سے چھین لیا جائے گا
موآب کے شہر تباہ ہو جائیں گے
اللہ ادومیوں سے انتقام لے گا
فلستیوں کا خاتمہ
صور کا ستیاناس
صور کے انجام پر ماتمی گیت
صور کے حکمران کے لئے پیغام
صیدا کو سزا دی جائے گی
اسرائیل کی بحالی
مصر کو سزا ملے گی
شاہِ بابل کو مصر ملے گا
مصر کی طاقت ختم ہو جائے گی
مصری درخت دھڑام سے گر جائے گا
اژدہے فرعون کو مارا جائے گا
پاتال میں دیگر اقوام مصر کے انتظار میں ہیں
حزقی ایل اسرائیل کا پہرےدار ہے
توبہ کرو!
یروشلم پر دشمن کے قبضے کی خبر
بچے ہوئے اسرائیلی اپنے آپ پر غلط اعتماد کرتے ہیں
جلاوطن اسرائیلیوں کی بےپروائی
اسرائیل کے بےپروا گلہ بان
اللہ اچھا چرواہا ہے
امن و امان کی سلطنت
ادوم ریگستان بنے گا
اسرائیل اپنے وطن واپس آئے گا
اللہ اپنی قوم کو نیا دل اور نیا روح بخشے گا
ہڈیوں سے بھری وادی کی رویا
یہوداہ اور اسرائیل متحد ہو جائیں گے
اسرائیل کا دشمن جوج
اللہ خود جوج کو تباہ کرے گا
جوج اور اُس کی فوج کی تدفین
رب اپنی قوم واپس لائے گا
رب کے نئے گھر کی رویا
رب کے گھر کے بیرونی صحن کا مشرقی دروازہ
رب کے گھر کا بیرونی صحن
بیرونی صحن کا شمالی دروازہ
بیرونی صحن کا جنوبی دروازہ
اندرونی صحن کا جنوبی دروازہ
اندرونی صحن کا مشرقی دروازہ
اندرونی صحن کا شمالی دروازہ
اندرونی شمالی دروازے کے پاس ذبح کا بندوبست
اندرونی صحن اور رب کا گھر
رب کے گھر سے ملحق کمرے
مغرب میں عمارت
رب کے گھر کی بیرونی پیمائش
رب کے گھر کا اندرونی حصہ
لکڑی کی قربان گاہ
دروازے
اماموں کے لئے مخصوص کمرے
باہر سے رب کے گھر کی چاردیواری کی پیمائش
رب اپنے گھر میں واپس آ جاتا ہے
بھسم ہونے والی قربانیوں کی قربان گاہ
قربان گاہ کی مخصوصیت
رب کے گھر کا بیرونی مشرقی دروازہ بند کیا جاتا ہے
اکثر لاویوں کی خدمت کو محدود کیا جاتا ہے
اماموں کے لئے ہدایات
اسرائیل میں رب کا حصہ
حکمران کے لئے زمین
حکمران کے لئے ہدایات
بڑی عیدوں پر قربانیاں
عیدوں پر حکمران کی جانب سے قربانیاں
روزانہ کی قربانی
حکمران کی موروثی زمین
رب کے گھر کا کچن
رب کے گھر میں سے نکلنے والا دریا
اسرائیل کی سرحدیں
قبیلوں میں ملک کی تقسیم
ملک کے بیچ میں مخصوص علاقہ
دیگر قبیلوں کی زمین
یروشلم کے دروازے