^
۱-سموئیل
حنّہ اللہ سے بچہ مانگتی ہے
سموایل کی پیدائش اور بچپن
حنّہ کا گیت
عیلی کے بیٹوں کی بےدین زندگی
ماں باپ سموایل سے ملنے آتے ہیں
عیلی کے بیٹے باپ کی نہیں سنتے
عیلی کے گھرانے کو سزا ملنے کی پیش گوئی
اللہ سموایل سے ہم کلام ہوتا ہے
فلستی عہد کا صندوق چھین لیتے ہیں
عیلی کی موت
فینحاس کی بیوہ کی موت
فلستیوں میں عہد کا صندوق
عہد کا صندوق اسرائیل واپس لایا جاتا ہے
عہد کا صندوق قِریَت یعریم میں
توبہ کی وجہ سے اسرائیلی فلستیوں پر فتح پاتے ہیں
اسرائیل بادشاہ کا تقاضا کرتا ہے
بادشاہ کے حقوق
ساؤل باپ کی گدھیاں تلاش کرتا ہے
سموایل ساؤل کی مہمان نوازی کرتا ہے
ساؤل کو مسح کیا جاتا ہے
ساؤل بادشاہ بن جاتا ہے
ساؤل عمونیوں پر فتح پاتا ہے
ساؤل کی دوبارہ تصدیق
سموایل کی الوداعی تقریر
فلستیوں سے جنگ
ساؤل کی بےصبری
جنگ کی تیاریاں
یونتن فلستیوں پر حملہ کرتا ہے
رب فلستیوں پر فتح دیتا ہے
ساؤل کی بےسوچے سمجھے لعنت
ساؤل کی جنگیں
ساؤل کا خاندان
تمام عمالیقیوں کو ہلاک کرنے کا حکم
فرماں برداری قربانیوں سے اہم ہے
نئے بادشاہ داؤد کو مقرر کیا جاتا ہے
داؤد ساؤل کو بدروح سے آرام دلاتا ہے
جاتی جالوت
داؤد بھائیوں سے ملنے کے لئے فوج کے پاس جاتا ہے
ہتھیار کا چناؤ
داؤد کی فتح
ساؤل داؤد کے خاندان کا پتا کرتا ہے
داؤد اور یونتن کی دوستی
ساؤل داؤد سے حسد کرتا ہے
داؤد ساؤل کا داماد بن جاتا ہے
یونتن داؤد کی سفارش کرتا ہے
ساؤل کا داؤد پر دوسرا حملہ
داؤد رامہ میں سموایل کے پاس
داؤد اور یونتن عہد باندھتے ہیں
ساؤل کی داؤد سے علانیہ دشمنی
داؤد نوب میں اخی مَلِک کے پاس ٹھہرتا ہے
داؤد فلستی بادشاہ کے پاس
عدُلام کے غار اور موآب میں
ساؤل نوب کے اماموں سے بدلہ لیتا ہے
داؤد قعیلہ کو بچاتا ہے
یونتن داؤد سے ملتا ہے
داؤد زیف میں بچ جاتا ہے
داؤد ساؤل کو قتل کرنے سے انکار کرتا ہے
سموایل کی موت
نابال داؤد کی بےعزتی کرتا ہے
ابی جیل داؤد کا غصہ ٹھنڈا کرتی ہے
رب نابال کو سزا دیتا ہے
ابی جیل کی داؤد سے شادی
داؤد ساؤل کو دوسری بار بچنے دیتا ہے
داؤد دوبارہ اَکیس کے پاس
ساؤل جادوگرنی کی طرف رجوع کرتا ہے
فلستی داؤد پر شک کرتےہیں
صِقلاج کی تباہی اور داؤد کا بدلہ
مالِ غنیمت کی تقسیم
ساؤل اور اُس کے بیٹوں کا انجام