^
اعمال
حُضُور یِسوعؔ کا آسمان پر اُٹھایا جانا
متیّاہؔ کا یہُوداہؔ کی جگہ پر مُنتخب کیاجانا
پِنتکُست پر پاک رُوح کا نازل ہونا
پطرس کا مجمع کو خِطاب
مسیحی مُومِنین کی رِفاقت
پطرس نے ایک مفلُوج فقیر کو شفا بخشی
پطرس کا ناظِرین سے خِطاب
پطرس کی مَجالس عالیہ میں پیشی سے قبل
مُومِنین کی دعا
مُومِنین کا مُشتَرکہ مال
حننیاہؔ اَور سفِیرؔہ
رسولوں کا بہُتوں کو شفا بخشنا
رسولوں کا ستایا جانا
سات مددگاروں کا اِنتخاب
اِستِفنُسؔ کی گرفتاری
اِستِفنُسؔ کا مَجلِس عامہ سے خِطاب
اِستِفنُسؔ کا سنگسار کیاجانا
اِیذا رسانی و جماعت کا مُنتشر ہونا
فِلِپُّسؔ کی سامریہؔ میں آمد
شمعُونؔ جادُوگر
فِلِپُّسؔ اَور خوجہ
ساؤلؔ کا تبدیل ہونا
دَمشق شہر اَور یروشلیمؔ میں ساؤلؔ
اَینیاسؔ اَور ڈورکاسؔ
کُرنِیلِیُسؔ کا پطرس کو بُلا بھیجنا
پطرس کی رُویا
پطرس کُرنِیلِیُسؔ کے گھر میں
پطرس کا مُومِنین کے اعمال کی وضاحت کرنا
انطاکِیہؔ میں جماعت
پطرس کی قَید سے معجزانہ رِہائی
ہیرودیسؔ کی موت
بَرنباسؔ اَور ساؤلؔ کی روانگی
سائپرسؔ میں مُنادی
پِسدِیہؔ کے شہر انطاکِیہؔ میں مُنادی
اِکُنِیُم میں مُنادی
لُسترہؔ اَور دربؔے میں مُنادی
رسولوں کی انطاکِیہؔ کو واپسی
یروشلیمؔ میں رسولوں کا اِجلاس
غَیریہُودی قوم کے ماننے والوں کومَجلِس کا خط
پَولُسؔ اَور بَرنباسؔ کا جُدا ہو جانا
تِیمُتھِیُس کا شامل ہونا
پَولُسؔ کی رُویا
فِلپّی میں لُدیہؔ کا ایمان لانا
پَولُسؔ اَور سِیلاسؔ کی گرفتاری
تھِسلُنِیکے شہر میں فساد
پَولُسؔ اَور سِیلاسؔ بیریّؔہ میں
اتھینؔے میں پَولُسؔ کا تجربہ
پَولُسؔ کا کُرِنتھُسؔ کے لیٔے روانہ ہونا
پَولُسؔ کی انطاکِیہؔ کو واپسی
اِفِسُسؔ میں پَولُسؔ کی گواہی
اِفِسُسؔ میں ہنگامہ
پَولُسؔ کی مَکِدُنیہؔ اَور یُونانؔ کو روانگی
یُوتخُسؔ کا جَلایا جانا
پَولُسؔ کا اِفِسُسؔ کے بُزرگوں کو اَلوِداع کہنا
پَولُسؔ کا یروشلیمؔ جانا
پَولُسؔ کی یروشلیمؔ میں آمد
پَولُسؔ کی گرفتاری
پَولُسؔ کا ہُجوم سے خِطاب
پَولُسؔ اَور رُومی عوام
پَولُسؔ کی مَجلِس عامہ میں پیشی
پَولُسؔ کو ہلاک کرنے کی سازش
پَولُسؔ کا قَیصؔریہ بھیجا جانا
فیلِکسؔ کے سامنے پَولُسؔ کی پیشی
پَولُسؔ کا قَیصؔر سے اپیل کرنا
فِیستُسؔ کا اگرِپّاَ بادشاہ سے مشورہ کرنا
اگرِپّاَ کے سامنے پیشی سے قبل پَولُسؔ
پَولُسؔ کی رُوم کو روانگی
سمُندری طُوفان
جہاز کی تباہی
پَولُسؔ مالٹاؔ کے ساحِل پر
رُوم میں پَولُسؔ کی آمد
مُحافظ کے ماتحت رُوم میں پَولُسؔ کی تبلیغ