^
متّی
حُضُور یِسوعؔ کا نَسب نامہ
حُضُور یِسوعؔ کی پیدائش
مجُوسیوں کا حُضُور یِسوعؔ کا دیدار کرنا
مِصر میں پناہ لینا
مِصر سے ناصرتؔ کی واپسی
حضرت یُوحنّا کا حُضُور یِسوعؔ کی لئے راہ تیّار کرنا
حُضُور یِسوعؔ کا پاک غُسل
حُضُور یِسوعؔ کی آزمائش
صُوبہ گلِیل میں حُضُور یِسوعؔ کی تبلیغی خدمت کا آغاز
پہلے چار شاگردوں کا بُلایا جانا
حُضُور یِسوعؔ کا بیماریوں کو شفا بخشنا
پہاڑی واعظ کا تعارف
مُبارک بادِیاں
نمک اَور نُور
شَریعت کی تکمیل
قتل
زناکاری
طلاق
قَسمیں کھانا
اِنتقام لینا
دُشمنوں سے مَحَبّت
ضروُرت مندوں کو خیرات دینا
دعا
روزہ رکھنا
آسمانی خزانہ
فکر مت کرو
دُوسروں کی عیب جوئی نہ کرنا
مانگنا، ڈھونڈنا اَور کھٹکھٹانا
تنگ اَور چوڑا دروازہ
سچّے اَور جھُوٹے اَنبیا
سچّا اَور جھُوٹا شاگرد
عقلمند اَور بےوقُوف گھر بنانے والے
حُضُور یِسوعؔ کا ایک کوڑھی کو شفا بخشنا
ایک رُومی افسر کا ایمان
حُضُور یِسوعؔ کا بہوتوں کو شفا بخشنا
حُضُور یِسوعؔ کی پیروی کرنے کی قیمت
حُضُور یِسوعؔ کا طُوفان کو پُرسکون کرنا
حُضُور یِسوعؔ کا بدرُوحوں سے گرفت دو آدمیوں کو رِہائی بخشنا
حُضُور یِسوعؔ کا ایک مفلُوج کو شفا اَور گُناہوں سے مُعافی بخشنا
حضرت متّی کا بُلایا جانا
حُضُور یِسوعؔ سے روزہ کی بابت سوال کرنا
حُضُور یِسوعؔ کا مُردہ لڑکی کو زندہ اَور بیمار خاتُون کو شفا بخشنا
حُضُور یِسوعؔ کا اَندھے اَور گُونگے کو شفا بخشنا
مزدُوروں کی سخت ضروُرت
حُضُور یِسوعؔ کا بَارہ رسولوں کو مُنادی کے واسطے بھیجنا
حضرت یُوحنّا کے شک کو دُور کرنا
تَوبہ نہ کرنے والے شہروں پر لعنت
آسمانی باپ کا حُضُور یِسوعؔ میں ظاہر ہونا
حُضُور یِسوعؔ سَبت کے مالک ہیں
خُدا کا چُنا ہُوا خادِم
حُضُور یِسوعؔ اَور بَعل زبُول
حضرت يونسؔ کا نِشان
حُضُور یِسوعؔ کے اصل ماں اَور بھایٔی
بیج بونے والے کی تمثیل
زہریلی بُوٹیوں کی تمثیل
سرسوں کے بیج اَور خمیر کی تمثیل
زہریلی بُوٹیوں کی تمثیل کا مطلب
پوشیدہ خزانے اَور موتی کی تمثیل
جال کی تمثیل
نبی کی بےقدری
حضرت یُوحنّا کا قتل
حُضُور یِسوعؔ کا پانچ ہزار کو کھِلانا
حُضُور یِسوعؔ کا پانی پر چلنا
پاک اَور ناپاک
کنعانی خاتُون کا ایمان
حُضُور یِسوعؔ کا چار ہزار کو کھِلانا
فریسیوں کا حُضُور یِسوعؔ سے نِشان طلب کرنا
فریسیوں اَور صدُوقیوں کے تعلیم کا خمیر
پطرس کا حُضُور یِسوعؔ کو المسیح اقرار کرنا
حُضُور یِسوعؔ کی اَپنی موت کی بابت پیشن گوئی کرنا
حُضُور یِسوعؔ کی صورت کا بدل جانا
یِسوعؔ کا ایک بدرُوح گرفت لڑکے کو شفا بخشنا
حُضُور یِسوعؔ کی اَپنی موت کی بابت دُوسری پیشن گوئی
بیت المُقدّس کا محصُول
آسمان کی بادشاہی میں سَب سے بڑا
ٹھوکر کھانے کا سبب
کھوئی ہُوئی بھیڑ کی تمثیل
قُصُوروار مسیحی مُومِن بھایٔی کا مسئلہ
بےرحم خادِم کی تمثیل
طلاق کے بارے میں تعلیم
چُھوٹے بچّوں کو برکت دینا
اَبدی زندگی کا مِتلاشی ایک اَمیر نوجوان
انگوری باغ اَور مزدُوروں کی تمثیل
اَپنی موت کی بابت حُضُور یِسوعؔ کی تیسری بار پیشن گوئی
ایک ماں کی درخواست
دو اَندھوں کا بینائی پانا
حُضُور یِسوعؔ کا یروشلیمؔ میں بادشاہ کے طور پر داخل ہونا
حُضُور یِسوعؔ کا بیت المُقدّس کو پاک صَاف کرنا
اَنجیر کے درخت پر حُضُور کی لعنت
حُضُور یِسوعؔ کے اِختیار پر سوال
دو بیٹوں کی تمثیل
ٹھیکیداروں کی تمثیل
شادی کی ضیافت کی تمثیل
قَیصؔر کو محصُول دینا روا ہے یا نہیں
شادی اَور قیامت
سَب سے بڑا حُکم
المسیح کِس کا بیٹا ہیں
شَریعت کے عالِموں اَور فریسیوں پر ملامت
شَریعت کے عالِموں اَور فریسیوں پر سات لعنتیں
بیت المُقدّس کی تباہی اَور قیامت کی نِشانیاں
نامعلوم دِن اَور وقت
دس کنواریوں کی تمثیل
سونے کے سِکّوں کی تمثیل
بھیڑ اَور بکریاں
حُضُور یِسوعؔ کے خِلاف سازش
بیت عنیّاہ میں حُضُور یِسوعؔ کا مَسح کیاجانا
یہُوداہؔ کی غدّاری
عِشائے خُداوندی
پطرس کے اِنکار کی پیشن گوئی
باغِ گتسمنؔی میں دعا
حُضُور یِسوعؔ کی گِرفتاری
عدالتِ عالیہ میں حُضُور یِسوعؔ کی پیشی
پطرس کا اِنکار
یہُوداہؔ کی خودکشی
حُضُور یِسوعؔ کی پِیلاطُسؔ کے سامنے پیشی
رُومی سپاہیوں کا حُضُور یِسوعؔ کی ہنسی اُڑانا
حُضُور یِسوعؔ کو مصلُوب کرنا
حُضُور یِسوعؔ کی شہادت
حُضُور یِسوعؔ کا دفن کیاجانا
قبر پر نگہبانی
حُضُور یِسوعؔ کا پھر سے جی اُٹھنا
پہرےداروں کی گواہی
سَب سے بڑا حُکم