^
گِنتی
اسرائیلیوں کی پہلی مردم شماری
خیمہ گاہ میں قبیلوں کی ترتیب
ہارون کے بیٹے
لاویوں کی مقدِس میں ذمہ داری
لاویوں کی مردم شماری
لاوی کے قبیلے کے مرد پہلوٹھوں کے عوضی ہیں
قِہاتیوں کی ذمہ داریاں
جَیرسونیوں کی ذمہ داریاں
مِراریوں کی ذمہ داریاں
لاویوں کی مردم شماری
ناپاک لوگ خیمہ گاہ میں نہیں رہ سکتے
غلط کام کا معاوضہ
زنا کے شک پر اللہ کا فیصلہ
جو اپنے آپ کو مخصوص کرتے ہیں
امام کی برکت
مقدِس کی مخصوصیت کے ہدیئے
شمع دان پر چراغ
لاویوں کی مخصوصیت
ریگستان میں عیدِ فسح
ملاقات کے خیمے پر بادل کا ستون
سینا پہاڑ سے روانگی
موسیٰ حوباب کو ساتھ چلنے پر مجبور کرتا ہے
عہد کے صندوق کا سفر
تبعیرہ میں رب کی آگ
موسیٰ 70 راہنما چنتا ہے
مریم اور ہارون کی مخالفت
ملکِ کنعان میں اسرائیلی جاسوس
لوگ کنعان میں داخل نہیں ہونا چاہتے
کنعان میں قربانیاں پیش کرنے کا طریقہ
فصل کے لئے شکرگزاری کی قربانی
نادانستہ گناہوں کے لئے قربانیاں
دانستہ گناہوں کے لئے سزائے موت
احکام کی یاد دلانے والے پُھندنے
قورح، داتن اور ابیرام کی سرکشی
ہارون کی لاٹھی سے کونپلیں نکلتی ہیں
اماموں اور لاویوں کی ذمہ داریاں
اماموں کا حصہ
لاویوں کا حصہ
لاویوں کا دسواں حصہ
سرخ گائے کی راکھ
لاش چھونے سے پاک ہو جانے کا طریقہ
چٹان سے پانی
ادوم اسرائیل کو گزرنے نہیں دیتا
ہارون کی وفات
کنعانی ملکِ عراد پر فتح
پیتل کا سانپ
موآب کی طرف سفر
سیحون اور عوج کی شکست
بلق بلعام کو اسرائیل پر لعنت بھیجنے کے لئے بُلاتا ہے
بلعام کی گدھی
بلعام کی پہلی برکت
بلعام کی دوسری برکت
بلعام کی تیسری برکت
بلعام کی چوتھی برکت
بلعام کے آخری پیغام
موآب اسرائیلیوں کی آزمائش کرتا ہے
دوسری مردم شماری
صِلافِحاد کی بیٹیاں
یشوع کو موسیٰ کا جانشین مقرر کیا جاتا ہے
روزمرہ کی قربانیاں
سبت یعنی ہفتے کی قربانی
ہر ماہ کے پہلے دن کی قربانی
فسح کی قربانیاں
فصل کی کٹائی کی عید کی قربانیاں
نئے سال کی عید کی قربانیاں
کفارہ کے دن کی قربانیاں
جھونپڑیوں کی عید کی قربانیاں
مَنت ماننے کے قواعد
مِدیانیوں سے جنگ
لوٹے ہوئے مال کی تقسیم
دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر آباد قبیلے
اسرائیل کے سفر کے مرحلے
تمام کنعانی باشندوں کو نکالنے کا حکم
ملکِ کنعان کی سرحدیں
ملک تقسیم کرنے کے ذمہ دار آدمی
لاویوں کے لئے شہر
غیرارادی خوں ریزی کے لئے پناہ کے شہر
ایک قبیلے کی موروثی زمین شادی سے دوسرے قبیلے میں منتقل نہیں ہو سکتی