^
یرمیاہ
رب کا نبی یرمیاہ
یرمیاہ کی بُلاہٹ
بادام کی شاخ اور اُبلتی دیگ کی رویا
اللہ کی جوان اسرائیل کے لئے فکر
اسرائیل کے باپ دادا کے گناہ
رب کا اپنی قوم کے خلاف مقدمہ
اسرائیل کی بےوفائی کے نتائج
اسرائیل کی رب سے بےوفائی
میرے پاس لوٹ آ
توبہ کرو
شمال سے آفت کا اعلان
یرمیاہ کا اپنی قوم کے لئے دُکھ
اب معافی ناممکن ہے
رب اپنی قوم سے جواب طلب کرے گا
یروشلم دشمنوں سے گھرا ہوا ہے
صحیح راستے کی تلاش میں رہو
شمال سے دشمن کا حملہ
یرمیاہ قوم کو آزماتا ہے
رب کے گھر کے بارے میں پیغام
لوگوں کی نافرمانی
وادیٔ بن ہنوم میں قابلِ گھن رسوم
قوم تباہ کن راہ سے ہٹنے کے لئے تیار نہیں
اپنی قوم پر یرمیاہ کا نوحہ
دھوکے بازوں کی قوم
نوحہ کرو!
بُت بےفائدہ ہیں
آنے والی جلاوطنی
قوم کی عہد شکنی
یرمیاہ کے لئے جان کا خطرہ
بےدینوں کو اِتنی کامیابی کیوں حاصل ہوتی ہے؟
اللہ اپنے ملک پر ماتم کرتا ہے
اللہ کا پڑوسی ممالک کے لئے پیغام
گلی سڑی لنگوٹی
مَے کے گھڑے بھرے ہوئے ہیں
قید کی ہیبت ناک حالت
کال کے دوران رب کا پیغام
اِس قوم کے لئے دعا مت کرنا
اے رب، ہمیں معاف کر!
سزا ضرور آئے گی، کیونکہ دیر ہو گئی ہے
یرمیاہ رب سے شکایت کرتا ہے
یرمیاہ کو شادی کرنے کی اجازت نہیں
جلاوطنی سے واپسی
آنے والی سزا
یرمیاہ کا رب پر اعتماد
یہوداہ کا گناہ اور اُس کی سزا
مختلف فرمان
مدد کے لئے یرمیاہ کی درخواست
سبت کا دن مناؤ
اللہ عظیم کمہار ہے
قوم رب کو بھول گئی ہے
یرمیاہ کے خلاف سازش
قوم مٹی کے ٹوٹے ہوئے برتن کی مانند ہو گی
یرمیاہ فشحور امام سے ٹکرا جاتا ہے
یرمیاہ کی رب سے شکایت
مَیں کیوں پیدا ہوا؟
بابل کی فوج یروشلم پر فتح پائے گی
شاہی محل نذرِ آتش ہو جائے گا
یہوآخز بادشاہ واپس نہیں آئے گا
یہویقیم پر الزام
یہویاکین بادشاہ کو دشمن کے حوالے کیا جائے گا
رب قوم کے صحیح گلہ بان مقرر کرے گا
رب صحیح بادشاہ مقرر کرے گا
جھوٹے نبیوں پر یقین مت کرنا
رب کے لئے تم بوجھ کا باعث ہو
انجیر کی دو ٹوکریاں
ملکِ بابل میں 70 سال رہنے کی پیش گوئی
رب کے غضب کا پیالہ
تمام اقوام کی عدالت
رب کے گھر میں یرمیاہ کا پیغام
یرمیاہ کی عدالت
اُوریاہ نبی کا قتل
جوئے کی علامت
حننیاہ نبی کی مخالفت
یرمیاہ جلاوطنوں کو خط بھیجتا ہے
سمعیاہ کے لئے رب کا پیغام
اسرائیل اور یہوداہ بحال ہو جائیں گے
جلاوطنوں کی واپسی
اسرائیل اور یہوداہ دوبارہ آباد ہو جائیں گے
نیا عہد
یروشلم کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا
یرمیاہ محاصرے کے دوران کھیت خریدتا ہے
یرمیاہ اللہ کی تمجید کرتا ہے
رب کا جواب
یروشلم میں دوبارہ خوشی ہو گی
ابدی عہد کا وعدہ
صِدقیاہ بابل کی قید میں مر جائے گا
غلاموں کے ساتھ بےوفائی
یرمیاہ ریکابیوں کو آزماتا ہے
رب کے گھر میں یرمیاہ کی کتاب کی تلاوت
یہویقیم طومار کو جلا دیتا ہے
اللہ کا کلام دوبارہ قلم بند کیا جاتا ہے
مصر صِدقیاہ کی مدد نہیں کر سکتا
یرمیاہ کو قید میں ڈالا جاتا ہے
یرمیاہ کو سزائے موت دینے کا ارادہ
صِدقیاہ کو آخری مرتبہ آگاہ کیا جاتا ہے
یروشلم کی شکست
عبد مَلِک کے لئے خوش خبری
یرمیاہ کو آزاد کیا جاتا ہے
جِدلیاہ کو قتل کرنے کی سازشیں
اسمٰعیل جِدلیاہ گورنر کو قتل کرتا ہے
یرمیاہ مصر نہ جانے کا مشورہ دیتا ہے
یرمیاہ کی آگاہی کو نظرانداز کیا جاتا ہے
شاہِ بابل کے مصر میں گھس آنے کی پیش گوئی
تم بُت پرستی سے باز کیوں نہیں آتے؟
آسمانی ملکہ کی پوجا پر ضد
چند ایک کے بچنے کی پیش گوئی
باروک کے لئے تسلی کا پیغام
مصر کی شکست کی پیش گوئی
شاہِ بابل کے مصر میں گھس آنے کی پیش گوئی
فلستیوں کو صفحۂ ہستی سے مٹایا جائے گا
موآب کے انجام کی پیش گوئی
موآب کی طاقت ٹوٹ گئی ہے
موآب رب کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا ہے
عمونیوں کی عدالت
ادوم کی عدالت
دمشق کی عدالت
بَدُو قبیلوں کی عدالت
ملکِ عیلام کی عدالت
بابل کی عدالت
بابل سے ہجرت کرو!
اللہ اپنے گھر کا بدلہ لیتا ہے
رب اپنی قوم کو رِہا کرواتا ہے
شمال سے دشمن آ رہا ہے
بابل کا زمانہ ختم ہے
اب رب بابل پر حملہ کرے گا
رب بابل سے یروشلم کا انتقام لے گا
یرمیاہ اپنا پیغام بابل بھیجتا ہے
شاہِ یہوداہ صِدقیاہ کی حکومت
صِدقیاہ کا فرار اور گرفتاری
یروشلم اور رب کے گھر کی تباہی
یہویاکین کو آزاد کیا جاتا ہے