^
زبُور
پہلی کِتاب
یہ داویؔد کا زبُور۔ اُس وقت لِکھّا گیا، جَب اُنہیں اَپنے فرزند اَبشالومؔ کے سامنے سے فرار ہونا پڑا۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ تاردار سازوں کے ساتھ۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار۔ بانسری نوازوں کے واسطے۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لئے، تاردار سازوں کے ساتھ، شمینِت‏6‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے کے سُرپر مَبنی داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا شگایون7‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ ‏ جو داویؔد نے کُوشؔ بِنیامینی کی باتوں کے سبب یَاہوِہ کے حُضُور گایا۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے؛ گِتّیت‏8‏:0عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے کے سُرپر مَبنی داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے، موتھ لبّین والی دھُن پر مَبنی، داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے، داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ شمینِت‏12‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے کے سُرپر مَبنی داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا ایک مِکتام۔‏16‏:0عُنوان: یہ اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
داویؔد کی دعا۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ یَاہوِہ کے خادِم داویؔد کا زبُور۔ آپ نے یَاہوِہ کی حُضُوری میں اِس نغمہ کو گایا جَب یَاہوِہ نے داویؔد کو اُن کے سَب دُشمنوں اَور شاؤل کے حملہ سے بچایا چنانچہ داویؔد نے یُوں کہا:
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔ برائے موسیقی ہدایت کار۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ”آہوئے فجر“ یعنی صُبح کی ہِرنی کے سُرپر مَبنی داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔ ہیکل کی تقدیس کا نغمہ۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔ مشکیل۔‏32‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
داویؔد کا زبُور۔ جَب داویؔد نے اَبی ملیخ کے سامنے پاگل پن کا بہانہ بنایا۔ اَبی ملکِ نے اُسے نکال دیا اَور وہ چلا گیا۔
داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ یَاہوِہ کے خادِم داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔ ایک عرضداشت۔
موسیقاروں کے سربراہ۔ یدُوتونؔ کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
دُوسری کِتاب
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ بنی قورحؔ کا مشکیل۔‏42‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ بنی قورحؔ کی تصنیفمشکیل۔‏44‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ”شُوشنؔ“ کی دھُن پر مَبنی۔ بنی قورحؔ کی تصنیف۔ ایک مشکیل‏45‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ ایک نغمۂ عروسی۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ بنی قورحؔ کی تصنیف۔ علاموت‏46‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ کے سُرپر مَبنی ایک نغمہ۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ بنی قورحؔ کی تصنیف ایک زبُور۔
ایک نغمہ، بنی قورحؔ کی تصنیف زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ بنی قورحؔ کی تصنیف ایک زبُور۔
آسفؔ کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔ داویؔد کے بتشیبؔا کے ساتھ زنا کرنے کے بعد جَب ناتنؔ نبی اُن کے پاس آئے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔
داویؔد کا مشکیل۔‏52‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ جَب دوئیگؔ اِدُومی نے جا کر شاؤل کو بتایا، ”داویؔد احِیملکؔ کے گھر میں ٹھہرے ہیں۔“
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ماحلتھ‏53‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ کے سُرپر مَبنی داویؔد کا مشکیل۔‏53‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ تاردار سازوں کے ساتھ۔ داویؔد کا مشکیل۔‏54‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ جَب زِیفیوں نے جا کر شاؤل سے کہا کہ کیا، ”داویؔد ہمارے درمیان پناہ لئے ہُوئے نہیں؟“
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ تاردار سازوں کے ساتھ۔ داویؔد کا مشکیل۔‏55‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے ”دُور بلُوطوں پر فاختہ یا کبُوتری“ کے سُرپر مَبنی داویؔد کا زبُور۔ مِکتام‏56‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ جَب فلسطینیوں نے اُنہیں گاتؔھ میں گرفتار کیا ہُوا تھا۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ”التشخیتھ“ کے سُرپر مَبنی داویؔد کا زبُور۔ مِکتام‏57‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔‏ جَب وہ شاؤل سے بچ کر غار میں چھُپے ہُوئے تھے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ”التشخیتھ“ کے سُرپر مَبنی داویؔد کا زبُور۔ مِکتام‏58‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ کی تصنیف۔
موسیقی ہدایت کار کے لئے۔ ”التشخیتھ“ کے سُرپر مَبنی داویؔد کا مِکتام‏59‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ کی تصنیف۔ جَب شاؤل نے لوگوں کو داویؔد کے گھر کو گھیر لینے کے لیٔے بھیجا تاکہ اُنہیں ہلاک کر دیا جائے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ”شُوشنؔ ایدوتھ“ یعنی شُوشنؔ شہادت کے سُرپر مَبنی داویؔد کا مِکتام‏60‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ کی تصنیف تعلیم کے لیٔے۔ جَب آپ نے ارام نحرائیمؔ یعنی مسوپتامیہؔ اَور ارام ضوباہؔ سے جنگ کی۔ اَور جَب یُوآبؔ نے لَوٹ کر وادی شور میں بَارہ ہزار اِدُومیوں کو ہلاک کیا۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ تاردار سازوں کے ساتھ۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ یدُوتونؔ کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔ جَب وہ یہُوداہؔ کے بیابان میں تھے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔ ایک نغمہ۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ایک نغمہ۔ ایک زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ تاردار سازوں کے ساتھ۔ ایک زبُور۔ ایک نغمہ۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔ ایک نغمہ۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔ ایک درخواست۔
شُلومونؔ کا زبُور۔
تیسری کِتاب
آسفؔ کا زبُور۔
آسفؔ کا مشکیل۔‏74‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ”التشخیتھ“ کے سُرپر مَبنی آسفؔ کا زبُور۔ ایک نغمہ۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ تاردار سازوں کے ساتھ۔ آسفؔ کا زبُور۔ ایک نغمہ۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے؛ یدُوتونؔ کے لیٔے۔
آسفؔ کا زبُور۔
آسفؔ کا مشکیل۔‏78‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
آسفؔ کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ ”عہد کے شُوشنؔ“ کے سُرپر مَبنی آسفؔ کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ گِتّیت‏81‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ کے سُرپر مَبنی آسفؔ کی تصنیف۔
آسفؔ کا زبُور۔
ایک نغمہ۔ آسفؔ کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ گِتّیت‏84‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ کے سُرپر مَبنی بنی قورحؔ کی تصنیف ایک زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ بنی قورحؔ کی تصنیف ایک زبُور۔
داویؔد کی دعا۔
بنی قورحؔ کی تصنیف ایک زبُور۔ ایک نغمہ۔
ایک نغمہ۔ بنی قورحؔ کی تصنیف زبُور۔ موسیقاروں کے ہدایت کار کے واسطے۔ ماحلتھ لعنّوتؔ‏88‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ کی طرز پر مَبنی، ہیمانؔ اِزراحی کا مشکیل۔‏88‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
ایتھانؔ اِزراحی کا مشکیل‏۔89‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔
چوتھی کِتاب
مَرد خُدا مَوشہ کی دعا۔
ایک زبُور۔ ایک نغمہ۔ سَبت کے دِن پر مَبنی۔
ایک زبُور۔
شُکر گُزاری کے لیٔے زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
مُصیبت زدہ کی دعا۔ جَب وہ اَفسُردہ ہوکر یَاہوِہ کے سامنے آہ و زاری کرتا ہے۔
داویؔد کا زبُور۔
پانچویں کِتاب
ایک نغمہ۔ داویؔد کا زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔ داویؔد کا زبُور۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔ داویؔد کا زبُور۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود (ہیکل کی زیارت کا نغمہ)۔ اَز شُلومونؔ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔ داویؔد کا زبُور۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔ داویؔد کا زبُور۔
نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔
اَز داویؔد۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے۔ داویؔد کا ایک زبُور۔
موسیقی ہدایت کار کے لیٔے داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا مشکیل‏142‏:0 عُنوان: مُمکنہ طور پر ایک اَدبی یا موسیقی کی اِصطلاح ہو سَکتا ہے۔ جَب وہ غار میں تھے۔ ایک دعا۔
داویؔد کا زبُور۔
داویؔد کا زبُور۔
حَمد کا نغمہ، داویؔد کا زبُور۔